مطبو عا ت
سرگرمیاں
صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
خیبر شکن کی اولاد اسرائیلی تباہی کا سبب بنے گی!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قال رسول اللہ (ص) مَنْ أَصْبَحَ لا یَهْتَمُّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔
مسلمان کا فریضہ ہوتا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کے حالات پر نظر رکھے اور جہاں کہیں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو وہاں اس میں اپنا ح...
انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے! ...
انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے! سید انتصار مہدی نقوی...
فری میڈیکل کیمپ (گمبہ سکردو)
انجمن سماجی بہبود پکی شاہ مردان کے زیر اہتمام ملک بھر سمیت گلگت بلتستان میں بھی فری میڈیکل کیمپس کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں مستحق مریضوں کے فری آپریشن، ادویات کی فراہمی اور معذور افراد کے لیے وہیل چیئرز فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ سلسلہ برسوں سے جاری و ساری ہے جہاں علاقہ بھر سے اور دور دراز علاقوں سے م...
ووکیشنل ٹریننگ برائے خواتین (گ...
انجمن سماجی بہبود پکی شاہ مردان و امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں خواتین کو روزگار کی فراہمی کے سلسلے میں ووکیشنل ٹریننگ کا سلسلہ شروع کیا گیا جس میں خواتین کو ہنر مند بنانے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا،یہ ادارہ گلگت بلتستان کی خواتین کو ہنر مند بنانے میں مصروف...
دین کی تعلیم و تبلیغ کے لیے ما...
آپ کے علم میں ہے کہ میری زیرنگرانی بہت سارے رفاہی کام انجام پارہے ہیں یہ سب کے سب آپ جیسے اہل خیر کے مالی تعاون سے ہی انجام پاتے ہیں جیسے غریبوں کی بچیوں کی شادیوں کااہتمام،بیوگان اوریتامیٰ کی سرپرستی،بے گھر افراد کے لئے مکانات کی تعمیر،غریب طلباء کے لئے تعلیمی وظائف کااجراء،ماہ رمضان ودیگ...
اسلام آباد: علامہ سید افتخار ...
27 مئی ،2025ء اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ محمد راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت242واں اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعدد اہم قومی، قانونی اور سماجی معاملات پر غور و غوض ک...
لاہور:علامہ سید افتخار حسین نق...
2 مئی، 2025ء لاہور: رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی سے اُن کے دفتر مرکز وحدت اُمت میں مولانا سید حافظ کاظم رضا نقوی،مولانا سید امتیاز کاظمی اور سید علمدار بخاری نے ملاقات کی۔ اس دوران علامہ سید افتخار حسین نقوی نے وفد سے موجودہ ملکی صورتح...
ماڑی انڈس: دو روزہ سیمنار بعنو...
ماڑی انڈس :جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں رکن اسلامی نظریاتی کونسل و چیئرمین امام خمینی علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کی زیرسرپرستی 26اپریل و 27اپریل 2025ء کو ہر سال کی طرح امسال بھی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے دو روزہ سیمنار بعنوان : ’’عظمت امام جعفر صادق ...
سکردو: فری آئی کیمپ کا انعقاد
سکردو: امام خمینی ٹرسٹ (رجسٹرڈ) ضلع میانوالی کے تعاون سے سکردو میں مستحق افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں علاقے کے سینکڑوں مستحق مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور آپریشنز کیے گئے اور ادویات فراہم کی گئیں۔ یاد رہے ہر سال امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام گل...
یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق...
23 اپریل ، 2025ء اسلام آباد: رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی سے نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے وفد نے ملاقات کی اور سچ ٹی وی ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا. وفد سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ...